دیگر سپورٹس

39 آل پنجاب چیس چیئمن شپ لاہور کے زوہیب گیلانی نے جیت لی

فیصل آباد کے شہزار دوسرے نمبر پر ، احمد علی کی تیسری پوزیشن

 39 آل پنجاب چیس چیئمن شپ لاہور کے زوہیب گیلانی نے جیت لی،

فیصل آباد کے شہزار دوسرے نمبر پر رہے احمد علی نے تیسری پوزیشن پر براجمان ہوئے ،

چیئمن شپ کے تیسرے روز دو راونڈ ہوئے فاتح فاتذوہیب گیلانی نے ناقابل شکست رہتے ہوئے سارھے چھ ہواپوائنٹس سکور کئے فیصل آباد کے شہزاد پانچویں تونسہ کے طاہر مصطفیٰ چوتھی پوزیشن ،

تیسری پوزیشن لاہور کے وقاص ڈوگر، دوسری پوزیشن فیڈ ماسٹر تنویر محی الدین گیلانی نے حاصل کی ،

خواتین کیٹگری میں لائبہ علی دسویں نمبر آٹھویں نمبر علیش علی ساتویں پوزیشن علینہ زاہد چھٹی پوزیشن قراۃ العین پانچویں پوزیشن مہین گل چوتھی پوزیشن رومیسہ بتول ، تیسری پوزیشن نور فاطمہ دوسری پوزیشن فریحہ صدیق جبکہ پہلی پوزیشن مہک گل نے حاصل کی

فاتحین کھلاڑیوں میں ساڑھے نولاکھ کے امتحانات تقسیم کئے گئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیس ایسوسی ایشن کے صدر سیکرٹری انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم روف نے کہا کہ ایک سال کے دوران ایک کروڑ سے زائد کے فنڈ حاصل کئے گئے

تمام اضلاع میں ٹورنامنٹ کرایاگیا ملتان میں نیشنل چیئمن شپ کرائی گئی اس چئمپن شپ کے ضلع سے لیکر پنجاب تک اٹھائی ہزار سے زائد میچ کھیلے گئے

وقت آگیا ہے کہ حکومت اس گیم کی مکمل سرپرستی کرے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ شطرنج کو دنیا بھر میں عزت دی جاتی ہے

یہ جہاں میجنمنٹ سکھاتی ہے وہاں ذہین کو بھی تیز کرتی ہے مائنڈ گیم کےلئے وزیرا عظم میاں شہباز کی واضح ہدایات ہیں کہ اس کو پرموٹ کیا جائے ،

ایسوسی ایشن کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا، رمضان کے بعد فیڈریشن کے معاملات کودیکھیں گے غیر منتخب افراد سے بات کریں گے اور کھلاڑیوں کے جو مطالبات ہیں ان کو منظور کیا جائے گا بعد ازں مہماںوں میں شیلڈ تقسیم کی گئیں ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!