کرکٹ

دورہ نیوزی لینڈ ; قومی سکواڈ کے ٹریننگ سیشن کا دوسرا روز

دورہ نیوزی لینڈ/پاکستان ٹیم ٹریننگ سیشن کا دوسرا روز

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کے ٹی 20 سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگا۔

قومی سکواڈ کی کوچز کی نگرانی میں ایل سی سی اے گراونڈ میں پریکٹس جاری پریکٹس سیشن سےقبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا

اسپنرز، فاسٹ باؤلرز اور تھروور ڈاؤن پر بیٹرز کی پریکٹس پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہوگی

واضح رہے کہ قومی ٹیم 12 مارچ کو نیوزی لینڈ روانہ ہو گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز 16 مارچ کو شروع ہو گی، ٹی 20 سیریز کے بعد 29 مارچ سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!