کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے آج روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے آج روانہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا کیمپ ختم ہوگیا، کیمپ کے آخری روز قومی سکواڈ نےسیناریو بیسڈ میچ میں حصہ لیا ،

پاکستان ٹیم کے اسکواڈ نےآخری روز میچ سے قبل وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ آج رات نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے روانہ ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!