دیگر سپورٹس
بین الاقوامی ٹیسٹنگ ایجنسی نے دو پاکستانی آفیشل پر پابندی لگا دی
بین الاقوامی ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے دو آفیشل پر پابندی لگا دی
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر پر چار چار سال کی پابندی عائدکی ہے، پاکستانی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔
دونوں افراد آرٹیکل 2.5 اور آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے، انہیں24 فروری 2025 سے 23 فروری 2029 تک 4 سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے،
دونوں افراد فیصلے کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل کرنے کا حق حاصل ہے