دیگر سپورٹس

سندھ حکومت کامارشل آرٹسٹ اشرف طائی کیلئے 20 لاکھ کا امدادی چیک

سندھ حکومت کامارشل آرٹسٹ اشرف طائی کیلئے 20 لاکھ کا امدادی چیک

سندھ حکومت نے پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی اشرف طائی کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے ۔

کراچی سے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر کھیل سندھ نے اشرف طائی کی عیادت کی اور 20 لاکھ کا امدادی چیک دیا۔

ترجمان نے کہا کہ اشرف طائی کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا ہیں

اور انہوں نے سندھ حکومت سے مالی مدد کی اپیل کی تھی۔ صوبائی وزیر اسپورٹس محمد بخش مہر نے اس حوالے سے کہا کہ اشرف طائی کی ہر ممکن مالی مدد کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!