کرکٹ

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

پاکستان کےمحمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی کی ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی

دونوں ٹیموں کےدرمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائےگا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!