کرکٹ

دورہ نیوزی لینڈ ; پاکستانی ٹیم کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن

دورہ نیوزی لینڈ: پاکستانی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن

کرائسٹ چرچ:  دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر قومی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن ہوا۔

قومی ٹیم نے بیٹرز اور بولرز کی نیٹ پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، کھلاڑیوں نے ایکسرسائز ڈرلز میں بھی حصہ لیا، قومی ٹیم کا فوٹو سیشن بھی ہوا، کھلاڑیوں نے تصاویر بنوائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا.

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!