کرکٹ

بابر اعظم کی مسجدِ نبوی ﷺ میں روزہ افطار کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

بابر اعظم کی مسجدِ نبوی ﷺ میں روزہ افطار کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مسجدِ نبوی ﷺ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اپنے والد، بھائی اور کچھ ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں بابر اعظم کو دیگر زائرین کے ساتھ مل کر مسجد نبوی ﷺ میں روزہ افطار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس وائرل ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!