دیگر سپورٹس

اولمپکس2032ء ‘برسبین میں نیا سٹیڈیم تیار کیا جائے گا

اولمپکس2032ء ‘برسبین میں نیا سٹیڈیم تیار کیا جائے گا

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اولمپکس گیمز اور پیرا لمپکس گیمز2032ء کیلئے نیا سٹیڈیم تیار کیا جائیگا جس میں 63ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ۔

کوئنز لینڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سٹیڈیم کو وقت سے پہلے تیار کرلیا جائیگا۔

سٹیڈیم میں افتتاحی اور اختتای تقاریب ہونگی ۔ مشہور سٹیڈیم گابا سٹیڈیم کو گرا دیا جائیگا اور نیا سٹیڈیم کرکٹ کا گھر بن جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!