کرکٹ

پی سی بی ڈائریکٹر اینڈ میڈیا کمیونکیشن سمیع الحسن مستعفی

پی سی بی ڈائریکٹر اینڈ میڈیا کمیونکیشن سمیع الحسن مستعفی

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اینڈ میڈیا کمیونکیشن سمیع الحسن مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سمیع الحسن نے گزشتہ سال دسمبر میں پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔سمیع برنی نے 2019 میں پی سی بی کو دوبارہ جوائن کیا تھا۔

سی سی او پی سی بی سمیر احمد نے کہاہے کہ سمیع الحسن پی سی بی ایگزیکٹو ٹیم کےاہم ممبر رہے ہیں۔

سمیع الحسن نے کہا کہ اپنے کریئر کے اگلے مرحلے میں داخل ہو رہا ہوں،دوبارہ کام کا موقع دینے پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!