کرکٹ

ہاردک پانڈیا کو 12لاکھ کا جرمانہ

ہاردک پانڈیا کو 12لاکھ کا جرمانہ

ممبئی (آئی این پی) انڈین پریمئیر لیگ میں سست اوور ریٹ پر ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔گزشتہ روز احمد آباد سٹیڈیم میں کھیلے گئے۔۔

میچ میں ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز ٹیمیں مدمقابل تھیں، اس میچ کے دوران سست اوور ریٹ کی پاداش میں ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کیا گیا۔جرمانے کی مد میں ہاردک پانڈیا کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے ہوں گے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!