باکسنگ

قومی باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا

قومی باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے باکسر عثمان وزیر کی فائٹ 24 اپریل کو ہو گی، عثمان وزیر کے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہوں گے۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں، عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!