کرکٹ
ویمنز ورلڈ کپ :وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کو شکست
ویمنز ورلڈ کپ :وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کو شکست
لاہور: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، اسے قبل،آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے مقررہ پچاس اوورمیں9وکٹ کے نقصان پر248رنز بنائے۔
آئر لینڈ کی جانب سے کپتان لورا ڈیلانی نے 67 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ لی پاؤل نے 46 رنزاور گیبی لیوائس نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔
علاوہ ازیں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہیلی میتھیو نے 50 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔