راشد نسیم نے اٹلی کے ریئیلٹی ٹی وی شو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
لو شو دائ ریکارڈ میں آنکھوں میں پٹی باندھ کر ایک منٹ میں سر سے191 اخروٹ توڑ ڈالے
راشد نسیم نے اٹلی کے ریئیلٹی ٹی وی شو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
لو شو دائ ریکارڈ میں آنکھوں میں پٹی باندھ کر ایک منٹ میں سر سے191 اخروٹ توڑ ڈالے
اٹالین ٹی وی شو میں بہترین پرفارمنس پر راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفکیٹ اور میڈل پہنایا گیا
راشد نسیم کو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل ہے
تفصیلات کے مطابق راشد نسیم کو ایک منٹ میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر سر سے 150 اخروٹ توڑنے تھے راشد نسیم 191 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ پاکستان کے نام کر دیا
سینے پر پاکستان کا جھنڈا سجائے راشد نسیم نے پروگرام کے دوران ریکارڈ پاکستانی عوام کے نام کر دیا اور اس عزم کا ارادہ کیا کہ جب بھی موقع ملے گا وہ اسی طرح پاکستان کا نام اونچا کرتے رہے گے
اٹالین ٹی وی شو میں راشد نسیم کی پرفارمنس پر شائیقین اور پروگرام کے میزبان بھر پور حوصلہ افزائ کرتے ہوئے نظر آئے واضح رہے راشد نسیم دنیا بھر میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے ٹی وی شوز میں شرکت کرتے ہیں
اور اس سے قبل جرمنی ۔اٹلی۔کوریا۔چاینہ۔جرمنی اور دیگر ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں اور ورلڈ ریکارڈ بنا چکے راشد نسیم کا کہنا تھا کے 125 عالمی ریکارڈ بنانے کے باوجود حکومتی سرپرستی سے محروم ہوں
پوری دنیا میں نہ صرف پاکستان کا نام بلند کر رہا ہوں بلکہ پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کر رہا ہوں سندھ کی ثقا فت کو جتنا میں نے پروموٹ کیا شایئد پاکستان کو اور کھلاڑی ہو