کرکٹ
پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا۔اوپنر صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث پشاور زلمی کو جوائن کرلیا۔
زلمی کے بیشتر کھلاڑی ٹیم مینجمنٹ کو رپورٹ کر چکے ہیں۔
پشاور زلمی کے کھلاڑی اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن کرینگے جبکہ بابر اعظم نیوزی لینڈ سے واپسی پر ٹیم میں شامل ہونگے۔