PSL2025

کوشل مینڈس نےکوئٹہ گلیڈی ایٹڑز کو جوائن کر لیا

کوشل مینڈس نےکوئٹہ گلیڈی ایٹڑز کو جوائن کر لیا

پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکا کے بیٹر کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کو جوائن کرلیا۔

کوشل مینڈس نے کہا ہے کہ پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے کےلیے بہت پُرجوش ہوں۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شان ایبٹ، کائل جیمیسن، آکیل حسین اور فن ایلن پاکستان پہنچے تھے۔

علاوہ ازیں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر بھی کل کراچی پہنچ گئے تھے اور انہوں نے ٹیم ہوٹل میں سکواڈ کو جوائن کرلیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!