کرکٹ

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر ؛ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کل ویسٹ انڈیز سے جوڑ پڑے گا

 آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کل ویسٹ انڈیز سے جوڑ پڑے گا میچ سے ایک روز قبل خواتین کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ

پلیئرز نے این سی اے میں رننگ۔ بیٹنگ۔ باولنگ اورفیلڈنگ کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

کھلاڑیوں نے گراؤنڈ اور باب وولمر انڈور سکول میں نیٹ پریکٹس کی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی سکلز ڈویلپمنٹ پر فوکس کیا گیا۔

پریکٹس سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے نائٹ میچ کل دوپہر 2 بجے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا

شائقین کرکٹ کے لئے قذافی سٹیڈیم میں داخلہ فری ہو گا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!