فٹ بال
کوالالمپور: پی ایف ایف کے تین رکنی وفد کی 35ویں اے ایف سی کانگریس میں شرکت
کوالالمپور: پی ایف ایف کے تین رکنی وفد کی 35ویں اے ایف سی کانگریس میں شرکت
وفد کی قیادت صدر پی ایف ایف و این سی چیرمین سعود عظیم ہاشمی نے کی وفد میں عبوری جنرل سیکریٹری پی ایف ایف و این سی رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر اور این سی رکن بیرسٹر حارث عظمت بھی شریک
فیفا صدر جیانی انفاٹینو کا ورچوئل خطاب فیفا ورلڈ کپ 2026 میں 48 ٹیمیں، 9 ایشیائی ٹیموں کے لیے کوٹہ مختص، جیانی انفاٹینو
سعودی عرب کو 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارکباد، جیانی انفاٹینو ایشیائی کلب فٹبال کی تیزی سے ترقی کو سراہتے ہیں، صدر ایشین فٹبال کنفیڈریشن شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ
اے ایف سی بجٹ 2025-2026 باقاعدہ منظوری کے ساتھ منظور صدر پی ایف ایف سعود عظیم ہاشمی کی سعودی عرب، بھارت، نیپال اور دیگر ممالک کے آفیشلز سے بھی ملاقاتیں