کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق بھارت کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں جنہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

شریاس ائیر نے چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ رنزبنائے،بھارتی بیٹر شریاس ائیر نےچیمپئنز ٹرافی کے 5میچز میں 243رنزبنائے۔

اس کے علاوہ آسٹریلیا کی جارجیا وول آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔یاد رہے کہ شریاس ائیر دوسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!