Games

 تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کرلی

 تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کرلی۔

جیپ ریلی کی خواتین کیٹیگری میں عنبرین نے کامیابی حاصل کی، ایونٹ کے اختتام پر وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے ریلی کو سالانہ کلینڈر میں شامل کرنے اور اگلے سال گھوٹکی میں کرانے کا اعلان کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!