کرکٹ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب

 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کوالیفائر کے پہلے 3 میچز میں مسلسل جیت

پرل کانٹینٹل ہوٹل لاہور کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کرسٹل ہال میں مسلسل 3 میچز جیتنے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

کپتان فاطمہ ثناء۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم۔ مینجر ٹیم حنا منور نے پرل کانٹینٹل ہوٹل لاہور کی مینجمنٹ کے ساتھ مل کر کیک کاٹا پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑیوں۔ کوچز۔ مینجمنٹ سٹاف کی تقریب میں شرکت

ہوٹل کے اے جی ایم مسٹر وینگلس (Mr. Vangelis) ڈائریکٹر سیلز جیب اللہ کامران ۔ پبلک ریلیشنز ہیڈ فاطمہ عطاء اور دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے

پرل کانٹینٹل ہوٹل لاہور کی مینجمنٹ نے مسلسل 3 میچز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہوٹل مینجمنٹ کا اگلے میچز کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نیک تمناؤں کا اظہار

امید ہے کہ اگلے دونوں میچ بھی پاکستانی ٹیم جیتے گی۔ ہم سب پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔ مسٹر وینگلس

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!