PSL2025
پی ایس ایل 10; لاہور قلندرز کا ملتان اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن
پی ایس ایل 10 ; لاہور قلندرز کا ملتان اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن
لاہور قلندرز کی منجمنٹ نے کھلاڑیوں کے لیے آپشنل ٹریننگ سیشن رکھا کراچی کنگز کے خلاف کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ریسٹ کا آپشن دیا گیا
کوشال پریرا کے علاوہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے آرام کیا لاہور قلندرز 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کھیلے گی
یاد رھے کہ لاہور قلندرز نے گزشتہ رات کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دی۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میں اب تک تین میں سے دو میچ جیتے ہیں۔