PSL2025

پی ایس ایلx ، لاہور قلندرز سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

پی ایس ایل، لاہور قلندرز سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں لاہور قلندرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔قلندرز اب تک 13 مرتبہ 200 یا اس سے زیادہ اسکور بنا چکے ہیں.

ملتان سلطانز پہلے نمبر پر ہیں وہ 200 یا اس سے زائد رنز 14 بار بنا چکے ہیں۔

پشاور زلمی 12 بار یہ کارنامہ انجام دے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ اس پی ایس ایل میں لاہو ر قلندرز نے پہلی بار کراچی کنگز کے خلاف 200 کا ہندسہ عبور کیا۔

اس سے قبل قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ 190 رنز کا تھا جو انہوں نے 2020 میں قذافی اسٹیڈیم میں دو وکٹوں کے نقصان پر بنایا تھا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!