کرکٹ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں "کیتھرین برائس” پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں کیتھرین برائس پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ سکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین برائس قرار پائیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کیتھرین برائس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا۔

واضح رہے تھائی لینڈ کے خلاف میچ میں سکاٹ لینڈ کی کیتھرین فریزر کو عمدہ بولنگ کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، انھوں نے 28 رنز دیکر 3 تھائی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!