اتھلیٹکس

این او سی کے باوجود پاکستانی اتھلیٹکس ٹیم ایران نہ جاسکی

این او سی کے باوجود پاکستان اتھلیٹکس ٹیم ایران نہ جاسکی

پاکستان سپورٹس بورڈ سے این او سی لینے کے باوجود قومی اتھلیٹک ٹیم ایران میں منعقد ہونے امام علی رضا انٹرنیشنل اتھلیٹکس کپ میں بھیجنے میں ناکام ہو گئی۔

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کو ایک اور شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے،

ایران میں ہونیوالی دوروزہ ایونٹ میں شرکت کیلئے اتھلیٹکس فیڈریشن نے پہلے آرگنائزرز کو شرکت کرنے کی یقین دھانی کروائی اور پھر آخری لمحات میں اتھلیٹک ٹیم کو ایران بھیجنے سے انکار کردیا

جبکہ ٹیم کی ہوٹلنگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات آرگنائزرزکی جانب سے مفت فراہم کی گئی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!