دیگر سپورٹس

ڈاریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ کے یونین انتخابات مکمل

محمد یوسف چیئر مین، فہیم جان صدرخالد خان جنرل سیکرٹری حیات اﷲ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے

ڈاریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ کے یونین انتخابات مکمل

محمد یوسف چیئر مین، فہیم جان صدرخالد خان جنرل سیکرٹری حیات اﷲ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے

پشاور ; ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ کے یونین انتخابات شفاف طریقے سے مکمل ہوگئے۔صدارت کے لیے فہیم جان کے مقابلے کسی نے کاغزات جمع نہیں کرایے اس لیے فہیم جان کو بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا۔

دیگر عہدوں کے لیے مختلف گروپس سے 119 ووٹ پول ھے جس کے مطابق جنرل سیکرٹری کے عہدے پر خالد خان اور فنانس پر حیات اللہ سخت مقابلہ کے بعد جیتنے میں کامیاب ھوے۔

انتخابات کے بعد تمام کامیاب امیدواروں نے اپنے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جن کے ووٹوں کی بدولت انکو یہ کامیابی نصیب ہویی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!