کرکٹ

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تیاریاں ; 5 ٹیموں میں جوڑ پڑے گا

7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے فنٹس ٹیسٹنگ پروگرام میں حصہ لیا۔

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تیاریاں۔ 5 ٹیموں میں جوڑ پڑے گا

چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد.

100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا

لاہور۔ نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تیاریاں۔ 5 ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے فنٹس ٹیسٹنگ پروگرام میں حصہ لیا۔لاہور۔ کراچی۔ پشاور۔ کوئٹہ۔ ملتان ۔ اسلام آباد اور بہاولپور میں خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔پری ٹورنامنٹ کیمپ 3 مئی سے 6 مئی تک جاری رہے گا۔

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچز کا باقاعدہ آغاز 7 مئی کو ہو گا اور فائنل 24 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!