خیبرپختونخوا الپائن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، ملک حیات آفریدی صدر منتخب
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے فیصل جاوید نے بطورِ الیکشن ابزرور حصہ لیا، کابینہ کی مدت چار سال ہوگی
خیبرپختونخوا الپائن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،
ملک حیات آفریدی صدر نجیب خٹک سیکرٹری جنرل،احمد خٹک پریس سیکرٹری منتخب
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے فیصل جاوید نے بطورِ الیکشن ابزرور حصہ لیا،
کابینہ کی مدت چار سال ہوگی،
خیبرپختونخوا میں سپورٹس کلائمںبنگ، موئنٹینرینگ،ٹریکنگ،ہائکنگ کو پروموٹ کریں گے، نئے کابینہ کا عہد خیبر پختونخواہ میں پہلی بار الپائن ایسوسی ایشن کے انتخابات جنرل کونسل کے میٹنگ میں احمد میڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور میں ڈائیریکٹوریٹ آف سپورٹس کے فیصل جاوید کے بطور الیکشن کمشنر نگرانی میں منعقد ہوئے
جنرل کونسل نے متفقہ طور پر 4 سالوں کے لئے کابینہ تشکیل دیا جس میں ملک حیات آفریدی 4 سالوں کے لئے صدر سید جعفر شاہ سینئر نائب صدر کرنل فدا خٹک نائب صدر زاہد حبیب نائب صدر خاتون صبا گل جنرل سیکریٹری نجیب اللّہ خٹک جائنٹ سیکرٹری رحیم خان،
مقصود علی شاہ کو فنانس سیکرٹری واجد خٹک پریس سیکرٹری کے لئے اخمد خٹک جبکہ ایگزیکٹو ممبرز میں مبشر فرہان ، وجاہت ، بلال آفریدی ، رانیہ خان، نادر سیال، عطر قریشی ، ساخل کو منتخب کیا گیا،
نئے بننے والی کابینہ نے عہد کیا کے خیبرپختونخوا میں سپورٹس کلائمںبنگ، موئنٹینرینگ،ٹریکنگ،ہائکنگ کو پروموٹ کریں گے اور نوجوانوں کو آگے لے کر آئیں گے ۔۔۔