PSL2025
ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی
ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی
ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی، گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ملتان سلطانز نے 8تبدیلیاں کیں۔۔
کپتان محمد رضوان ،یاسر خان اور ڈیوڈ ویلی کے علاوہ پوری ٹیم تبدیل کردی گئیں، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بارایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے اتنی بڑی تبدیلیاں کی ہوں ۔