کرکٹ
پاکستان میں ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے چند دن بعد فیصلہ کرینگے ; بنگلہ دیش
پاکستان میں ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے چند دن بعد فیصلہ کرینگے : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ابھی تک پاکستان کیخلاف 25 مئی سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے .
کیونکہ وہ پاکستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
اپنے کھلاڑیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسلام آباد میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کیساتھ فعال طور پر رابطہ کر رہا ہے۔