PSL2025
لاہور قلندرز کی ٹیم آج اسلام آباد میں تیاریوں کا آغاز کرے گی
پی ایس ایل 10 ;
لاہور قلندرز کی ٹیم آج اسلام آباد میں تیاریوں کا آغاز کرے گی
لاہور قلندرز کا گروپ مرحلے کا آخری میچ 18 مئی کو پشاور زلمی کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
ٹیم آج شام 6 بجے اسلام آباد کلب میں ٹریننگ کرے گی
ٹریننگ سے قبل ایک کھلاڑی میڈیا سے مختصر گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا
لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی
زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا گزشتہ رات اسکواڈ کو جوائن کر چکے ہیں