پہلی ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 27 مئی سے دوحہ قطر میں ہوگی
پاکستان کی 10 رکنی ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔سیکرٹری محمّد رشید ملک
پہلی ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 27 مئی سے 31 مئی تک دوحہ قطر میں ہوگی۔
صدر ارشد خان ترک۔
پاکستان ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان ترک کی قیادت میں پاکستان کی 10 رکنی ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔سیکرٹری محمّد رشید ملک
کراچی / اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 27 مئی سے دوحہ قطر میں شروع ہوگی۔
پاکستان ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان کی قیادت میں پاکستان کی 10 رکنی ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پہلی بار خواتین کھلاڑی بھی ایونٹ میں شرکت کریں گی
اس موقع پر انٹرنیشنل وویٹ لفٹنگ ایسوی ایشن کی چیئرپرسن ڈیوس افیرمین اور ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد کبیری کی زیر صدارت ساؤتھ ایشن ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا
پاکستان ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان ترک ساؤتھ ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی صدارت جبکہ انڈیا جنرل سیکرٹری کا امیدوار ہوگا۔ ارشد خان ترک کی کامیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہوگا
اور وہ کامیابی کی صورت میں ساؤتھ ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا سیکرٹریٹ بھی اسلام آباد میں قائم کریں گے جس سے پاکستان میں وویٹ لفٹنگ کو مزید فروغ ملے گا۔
پہلی ایشین میٹرز ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 27 مئی سے 31 مئی تک دوحہ قطر میں شروع ہورہی ہے جس میں پہلی مرتبہ مرد کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ خواتین کھلاڑی بھی شرکت کررہی ہیں
1990 کے بعد طویل عرصہ تک افسردہ/کم نمائندگی صوبہ بلوچستان کے وویٹ لفٹرز کیلئے ایک عظیم لمحہ ہے جب عبدالرزاق (52کلوگرام) نے بیجنگ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
پاکستان کی آزادی کے بعد سے ایشین وویٹ لفٹنگ کی تاریخ میں پہلی پاکستانی وویٹ لفٹربننے کا انوکھا ریکارڈ بنانے والی تین نیشنل گولڈ میڈلسٹ او رریکارڈ ہولڈر وومن ماسٹر وویٹ لفٹرز کے ساتھ پہلی ایشین ماسٹر وویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کرنے کیلئے 35 سال صوبہ بلوچستان سے چار ماسٹر مین لفٹرز کا انتخاب کیا گیا ہے۔
پاکستان ماسٹر ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارشد خان ترک کی قیادت میں تین خواتین کھلاڑیوں سمیت 10رکنی پاکستان ماسٹرز ٹیم اس چمپئن شپ میں شرکت کرے گی
جس میں نیلم ریاض، نادیہ مسعود، سائبل سہیل، رشید خان عبد المالک، کاشف ریحان، محمد اقبال، سات کھلاڑی اور تین آفیشل ٹیم لیڈر ارشد خان ترک، ٹیم منیجر سید مصور زیدی اور اسسٹنٹ منیجر عمر جاوید شامل ہیں۔
ارشد خان ترک نے قومی مرد وخواتین ماسٹر وویٹ لفٹنگ کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ پاکستان قومی مردوں اور خواتین ماسٹرز کے 25 کھلاڑیوں کے عہدیداروں کی موجودگی میں پاکستانی پرچم بلند کرکے گولڈ میڈل جیتے گے۔