کرکٹ

نیپال ٹی 10 ٹورنامنٹ کیلئے ٹی بی سی پی ایل 10ٹائٹل سپانسر مقرر

نیپال ٹی 10 ٹورنامنٹ کیلئے ٹی بی سی پی ایل 10ٹائٹل سپانسر مقرر

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک) نیپال میں آج سے 24 مئی تک جاری رہنے والے نیپال ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (TBCPL 10) کو باقاعدہ طور پر ٹائٹل سپانسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

یہ ٹورنامنٹ MBJ کرکٹ گراونڈ، بیرات نگر-6 میں منعقد ہوگا جس میں سات فرنچائز ٹیمیں شریک ہوں گی ۔

نیپال میں آج سے 24 مئی تک جاری رہنے والے نیپال ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (TBCPL 10) کو باقاعدہ طور پر ٹائٹل سپانسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

یہ ٹورنامنٹ MBJ کرکٹ گراونڈ، بیرات نگر-6 میں منعقد ہوگا جس میں سات فرنچائز ٹیمیں شریک ہوں گی ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!