ایبٹ آباد ؛ مارشل آرٹس سپورٹس گالا تمام رعناءیوں کے ساتھ جاری
ایبٹ آباد ؛ مارشل آرٹس سپورٹس گالا تمام رعناءیوں کے ساتھ جاری
ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں جاری مارشل آرٹس سپورٹس گالا تمم رعناءیوں کے ساتھ جاری جاری روز تائیکوانڈو کے زبردست مقابلے منعقد
جس کے مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ ریجن ایبٹ آباد سردار احمد زمان خان تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ایبٹ آباد جنید رحمن تھےمیجر فہیم اور میجر شجاع تھے
تائیکوانڈو 15kgمیں میں اللہ یار نے گولڈ ارسلان نے سلور جبکہ مصطفے نے برانز میڈل حاصل کر لیا کے 20kgمیں ارتضے نے گولڈ ارحم علی نے سلور اور حسیب نے برانز میڈل اپنے نام کر لیا
25kg میں سبطین نے گولڈسہیل نے سلور جبکہ احد جان نے برانز مز میڈل حاصل کیا 29kgمیں میں منصور نے گولڈنے محمد خان نے لور کبکہ مصعف نے برانز میڈل حاصل کیا 33kg میں شعیب نے گولڈ عبدلمنان نے سلور جبکہ آشان نے برانز میڈل حاصل کیا
37kgمیں خذیمہ نےگولڈ ماہر نے گولڈ جبکہ سلطان حبیب نے برانز میڈل حاصل کیا 41kg.میں عدن نے گولڈ آفان نے سلور جبکہ مصعب نے برانز میڈل اپنے نام کیا 45kg میں واسع نے گولڈ میڈل مصطفے اعوان نےسلور جبکہ مجیب نے برانز میڈل حاصل کیا
49kg میں علی مرجان نے گولڈ میڈل حاصل کیا سمیر نے سلور جبکہ احسن نے برانزمیڈل حاصل کیا 54kgمیں صمد نے گولڈ تبشیر نے سلور احمد علی نے برانز میڈل حاصل کر لیا
58 kgمیں عبد الرحمن نے گولڈ میڈل محمد عبداللہ نے سلور جبکہ محمد علی نے برانز میڈل اپنے نام کیا اس موقع پر ریجنل سپوررٹس آفیسر احمد زمان نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں میڈلز اور شیلڈز تقسیم کئے
انکا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور نوان کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
اور نوجوان بہت سی برائیوں سے بچ جاتے ہیں انکو ہر ممکن سہولہات فراہم کی جائینگی تاکہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر اپنا نام روشن کر سکیں