کرکٹ

پاکستان بنگلہ دیش انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان بنگلہ دیش انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔

لاہور۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی کپتان سلمان علی آغا اور لٹن داس نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز بدھ سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کے تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 28 ،30 مئی اور یکم جون کو کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!