ویٹ لفٹنگ

نوح دستگیر بٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

نوح دستگیر بٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

 پاکستانیوں کے لیے ایک اور اعزاز، نوح دستگیر بٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے۔

نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والی سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل اپنے نام کئے ہیں۔ نوح دستگیر بٹ نے ایک گولڈ میڈل تلوار بازی اور دوسرا مجموعی گیمز میں حاصل کیا۔

ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے شرکت کی، گولڈ میڈل جیتنے پر نوح دستگیر بٹ کے گھر خوشی کا سماں ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!