کرکٹ

اینجلو میتھیوز کا ٹیسٹ کرکٹ کو بائے بائے

اینجلو میتھیوز کا ٹیسٹ کرکٹ کو بائے بائے

سری لنکا کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر انجلیو میتھیوز نے بنگلہ دیش کے خلاف گال میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے بعد طویل طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

انجلیو میتھیوز سری لنکا کی تاریخ کے تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ میتھیوز کے مطابق عالمی کرکٹ کا یہ سفر آسان نہیں تھا،

اس میں کئی اتارچڑھاؤ آئے مگر ہر لمحہ سیکھنے کا باعث بنا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے کہ نوجوان کھلاڑی سری لنکن کرکٹ کی باگ ڈور سنبھالیں اور اسے نئی بلندیوں تک لے کر جائیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!