دیگر سپورٹسکبڈی

علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبرسے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تین روزہ پہلا علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبر بروز ہفتہ سے وڈ پگہ گرائونڈ، پشاور میں شروع ہو گا۔

ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں پشاور کی بہترین چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ کا فائنل 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!