کرکٹ

پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔’آیا زلمی‘ کے نام سے جاری کیے گئے اینتھم میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس کی۔

اس کے ساتھ اینتھم میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب، ملک، کامران اکمل، حسین طلعت اور عثمان قادر بھی اِن ایکشن ہیں۔اینتھم کو معروف پشتو سنگر زر سنگا، سنی خان، درانی، زارا مدنی، طیب رحمان اور زوہا زبیری نے گایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!