کرکٹ

کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام کپتان بابر اعظم نے کیا پیغام دیا ہے۔

 

انجری کے باعث رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام قومی کپتان بابر اعظم نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

ابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کین ولیمسن سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ دعا ہے کہ آپ جلد صحتیاب ہوں۔ آپ مضبوط ہوکر واپس آئیں گے۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!