پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال اور سافٹ بال ایسوسی ایشن کے دو الگ الگ جنرل کونسل اجلاس منعقد ھوئے جس میں صوبے کے تمام ریجنل نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر اگلے چار سال کیلئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔
بیس بال
صدر : ڈاکٹر نعمان
نائب صدر : شیر بہادر خان
نائب صدر : نائلہ جاوید
سیکرٹری جنرل : شہاب وصال
جائنٹ سیکرٹری : شہانہ انم
خزانچی : ابرار الحق
ممبرز ایگزیکٹیو باڈی
ملک سفیر
ارشد خان
ثناء لیاقت
سافٹ بال
صدر : وقار الحسن
نائب صدر : فرمان اللہ ایڈووکیٹ
نائب صدر : قراة العین
سیکرٹری جنرل : خالد خان
جائنٹ سیکرٹری : یسریٰ مالک
خزانچی : شہاب
ممبرز ایگزیکٹیو باڈی
محمّد وسیم
معشوق علی
عمران خان