اسلام آباد(نواز گوہر)نیب راولپنڈی کے ذیلی دفترگلگت بلتستان نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور ڈی دی سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم کو گرفتار کرلیا، احتساب عدالت گلگت بلتستان نے ان کےوارنٹ جاری کر رکھے تھےعارف ابراہیم کے خلاف نیب نے کرپشن کا ریفرنس بھی دائر کر رکھا ہے جس میں ان سمیت دیگرشریک ملزمان پر خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔