کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگو ن والا س سی نے اپنے اسپنر محمد جنید کی تبا ہ کن بو لنگ 15کے عو ض تین وکٹو ں اور ابھر تے ہو ئے بہ صلا حیت بیٹسمن احمد عبد الما لک کے جا ر حا نہ 39رنز کی بد ولت حریف ایس ایچ ایس اسکو لنگ سسٹم کو 6وکٹو ں کی ہزیمت سے دوچار کر کے فرسٹ پہلے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فا تح ٹر افی پر قبضہ جمالیا۔ فا ئنل میچ کے اختتا م پر تقریب تقسیم انعاما ت کے مہما ن خصو صی سینئر رہنما پا کستان تحر یک انصاف سند ھ ڈاکٹر مسرور علی سیا ل نے اعزازی مہما ن سیکر ٹر ی PTIبن قاسم ٹا ؤ ن عمیر شاہد، صد ر یو سی 22بن قاسم ٹا ؤ ن نا صر علی خان اور چیف آرگنا ئز ر عتیق احمد کے ہمراہ فا ئنلیسٹ ٹیمو ں میں ٹر افیس کے ساتھ کیش پر ائز اور دیگر انعا ما ت تقسیم کیے
اس مو قع پر اسپو رٹس لور عفا ن ظفر فاروقی او ر دیگر بھی مو جود تھے۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی ڈاکٹر مسر ور علی سیا ل نے اپنے خطا ب کہا کہ کھیلو ں کے فر وغ اور کھیل کے مید انو ں کو آباد کر نے کے لیے ہر ممکن اقد امات کریں گے کیو نکہ کھیلو ں کی سر گر میا ں نو جو انو ں میں مقا بلے کو رجحا ن کو جنم دیتی ہیں اور انہیں معا شر ے کا ایک کا رآمد شہری بنا نے میں معاون و مد دگار ثا بت ہو تی ہیں۔انہو ں نے سند ھ گورنمنٹ مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ وہ بھی آگے بڑ ھ کر کھلا ڑیو ں اور آگنا ئز ر کی حو صلہ افزائی کریں۔ میں یہا ں ٹو رمنٹ کا فائنل جیتنے پر رنگو ن والا سی سی کو مبا رکباد پیش کر تا ہو ں۔ اس مو قع پر انہو ں اسپو رٹس آرگنا ئز ر او ر چیف آگنا ئز ر عتیق احمد کو کا میا ب اور شا ند ار ایونٹ کے انعقاد پر مبا رکباد دی کہ عتیق احمد نے اسٹیل ٹا ؤ ن اور گلشن حد ید کے کھلا ڑیو ں کے لیے جو مثالی خد ما ت انجا م دی ہیں اس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کر تا ہو ں۔میں عتیق احمد کو ہر سطح پر اپنے بھر پور تعا ون کا یقین دلا تا ہو ں۔
مہما ن اعز ازی عمیر شا ہد نے بھی عتیق احمد کے ساتھ اپنے تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔چیف آگنا ئز ر عتیق احمد نے مہما ن خصو صی ڈاکٹر مسر ور علی سیا ل اور مہما ن اعزازی عمیر شا ہد اور دیگر مہما نو ں کی آمد پر خوش آمد ید کہا اور ایو نٹ میں شر یک ٹیمو ں کے آفیشلز اور کھلا ڑیو ں کے تعاون کر نے شکریہ ادا کیا اور مہما نو ں کو اعزازی شیلڈ پیش کیں۔ قائداعظم پارک کرکٹ گراؤنڈ اسٹیل ٹاؤ ن پر فائنل میچ میں رنگون والا سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کو بیٹنگ کی دعوت دی جب کہ ان کی پوری ٹیم رنگون والا کے بولروں کی تباہ کن بولنگ کے آگے16.3 اوررز میں 102 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ وقاص خان 13 اور وکی علی 12 رنز ہی کچھ مزاحمت کرسکے۔ رنگون والا کی جانب سے محمد جنید نے 15 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین واپس روانہ کیا، ظہیر منظور 14 اورحسین علی نے 23 رنز کے عوض 2-2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اعجاز احمد اور رضوان حیدر نے ایک ایک وکٹ سمیٹی۔ جوابی بیٹنگ میں رنگون والا سی سی نے مطلوبہ حد ف103رنز چار وکٹیں کھو کر 15.3اوورز میں حاصل کر لیا۔ فا تح ٹیم کی جا نب سے احمد عبدالما لک نے عمدہ بیٹنگ کر تے ہو ئے 39رنز میچ وننگ کھیلی۔آخر میں مہما ن خصو صی نے ٹو نا منٹ کی فا تح ٹر افی اور کیش پر ائز 30,000روپے رنگون والا کے کپتا ن اعجاز احمد کو، رنراپ ٹر افی اور کیش پر ائز 10,000 ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کے کپتان وقا ص ہا شمی کودی۔ٹو نا منٹ کا بیسٹ بیٹسمین کا شف راجپو ت، بیسٹ بو لر اور فا ئنل کا مین آف دی میچ محمد جنید کو دیا جب کہ پلیئر آف دے ٹو نامنٹ کا ایو ارڈ احمد عبد الما لک کو دیا۔مذکور ہ فائنل کو امپا ئر متین خا ن اور اختر قریشی نے سپر وائز کیا۔