سوشل ویلفیئر آفس پشاور میں ڈائریکریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ہاہم معزور کےسپورٹس ودیگراداروں میں انکی اہمیت اوردرپیش مسائل کواجاگرکرانے کیلئےسوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ تقریب میں زوارنور،ایازخان ،حبیبہاللہ اور احسان دانش نے لیکچر ڈی اورباہم۔معزورافرادکے مسائل پرروشنی ڈالی۔انہوں نےکہاکہ اس پروگرام کا مقصد بھی یہی ہے کہ جتنے بھی سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں کام کرنے والے افراد کو ایڈاپٹیو سپورٹس کی اہمیت سے روشناس کرایا جاسکے تاکہ وہ جب کبھی بھی کوئی پالیسی بنائے تو اس میں ایڈاپٹیو سپورٹس کو ترجیح دے ۔
ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر میں منعقدہ ایک روزہ سیمینار جس کے مہمان خصوصی حبیب اللہ انے کہا کہ ایڈاپٹیو سپورٹس پر ہم جتنی توجہ دینگے اس کےمعاشرے میں اچھے اٹرات مرتب ہونگےاورجتنے بھی ڈس ایبل لوگ ہیں وہ بھی معاشرے کے ایک باعزت شہری بنیں گے ۔تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس اپریشن جمشیدبلوچ نے بھی خطاب کیا اورشعبہ کھیل میں سپیشل نوجوان۔کھلاڑیوں کیلئے اٹھائے جانے والےاقدامات پرتفصیلی گفتگو کی ۔تقریب کےآخر میں شرکاء میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیئے گئے۔