15ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے انعقاد سے پاکستان کے سافٹ امیج کی بحالی ہوئی

 

(رپورٹ: پرویز احمد شیخ)پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023 پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان کی جیت پر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB  کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر سید فخر علی شاہ کی سربراہی میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس نے پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرکے حیران کن طور پر فائنل میں پہنچی فلسطین کی ٹیم کو شکست دے کر اپنا کھویا ہوا ٹائٹل دوبارہ حاصل کیا اور پاکستان میں بانی بیس بال سید فخر علی شاہ مرحوم کو انکی پانچویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

 

 

ایونٹ میں فلسطین نے دفاعی چیمپیئن سریلنکا  کو ٹھکانے لگا کر سب سے بڑا اپ سیٹ کیا تھا۔سریلنکا گزشتہ دو ویسٹ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر چیمپیئن بنا تھا۔ ایونٹ کا افتتاح CDA کے چیف کمشنر و چیئرمین نورالامین نے کیا۔افتتاحی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 17-0 سے اور دوسرے میچ میں سریلنکا نے نیپال کو 26-0 سے  شکست دی جبکہ انڈین حکومت کی جانب سے تاخیر سے ملی این او سی کے باعث انڈیا کی ٹیم فلسطین سے میچ کے وقت کے بعد پنہچی اور فلسطین کو فاتح قرار دیا گیا۔

 

 

 

دوسرے روز پاکستان، فلسطین اور سری لنکا نے بنگلہ دیش، نیپال اور انڈیا کے خلاف  اپنے میچز جیت لیے۔مہمان خاص پی ایس بی کے سابق ڈی جی ڈاکٹر اخترنواز گنجیرا و ڈپٹی شاہد اسلام تھے۔دوسرے روز پہلے میچ میں میزبان پاکستان نے بنگلہ دیشن کو صفر کے مقابلے میں 14 رنز سے شکست دی.دوسرے میچ میں فلسطین ٹیم نے اپنے پہلے انٹرنیشنل میچ میں نیپال کو ایک کے مقابلے میں 22 رنز سے ہرایا۔تیسرے میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے انڈیا کو 2 کے مقابلے میں 11 رنز سے شکست دی اور یوں پاکستان، سریلنکا اور فلسطین سپر فور لیگ مرحلے میں داخل ہوگئے۔

 

 

 

تیسرے روز بنگلہ دیش، افغانستان کو 2-12 رنز سے ہرا کر سپر فور میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔دوسرے میچ میں انڈیا نے نیپال کو 15-0 سے ہرا کر آخری گروپ میچ میں رسما واحد فتح اپنے نام کی جبکہ آخری لیگ میچ میں پہلی بار انٹرنیشنل انٹری دینے والے فلسطین نے دفاعی چیمپیئن سریلنکا کو 10-0 سے ہرا کر سب کو حیران کردیا۔اس موقع پر گورنر گلکت سید مہدی شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ فلسطین کے سفیر احمد رابعی اعزازی مہمان تھے۔

 

 

چوتھے روز کے سپر فور رائونڈ کے لیگ میچز اسلام آباد میں بارش کے باعث ملتوی کردیئے گئے اور یوں گروپ A کی ونر فلسطین اور گروپ B کی رنرزاپ بنگلہ دیش اور گروپ B کی ونر پاکستان اور گروپ A کی رنرزاپ سرینکا کے مابین براہ راست سیمی فائنلز منعقد کئے گئے۔پہلے سیمی فائنل میں فلسطین نے بنگلہ دیش کو 3- 14 رنز سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن سری لنکا کو 16-1 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

 

 

 

فائنل میں پاکستان، فلسطین کو 3-11 رنز سے شکست دے کرایشین گیمز و ایشین چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا.مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سید فخر علی شاہ کے ساتھ میڈلز و ٹرافیاں تقسیم کیں۔میچز کو امپائرنگ پینل میں شامل محمد جمیل کامران، ظفر حسین وڑائچ، زبیر وٹو،مخدوم مظفر، عمران مغل، ندیم سجاد شاہ نے سپروائز کیا جبکہ محمد زوہیب ملک اور محمدعمر فاروق اسکور تھے۔

 

 

 

ایونٹ میں چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی محمد محسن خان، ٹورنامینٹ ڈائریکٹر محمد حمود لکھوی، آرگنائزنگ سیکریٹری سید منظر شاہ، میڈیا ہیڈ پرویز احمد شیخ، سپروائزر طاہر محمود، ٹیکنیکل ڈائریکٹر شاہد رضا و ممبران کمیٹی میں شامل شفقت نیازی، اعظم پال، رائو آصف، لاجسٹک ہیڈ سید فخر امیر کاظمی، مینٹینینس ہیڈ رمضان قصوری، ٹیموں کے رابطہ آفیسرز طارق ندیم؛ پاکستان، روح اللہ؛ سریلنکا، بلال مصطفی؛ بنگلہ دیش، شاہ رخ اور عمر ندیم؛ فلسطین، سید محب شاہ و کاشف ندیم؛ نیپال، محمد حسین؛افغانستان اور ناصر اقبال؛ انڈیا اور سب سے بڑھ کر تمام کمیٹیز اور معاملات کے ہیڈ سید فخر علی شاہ نے اپنے اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیئے اور ایونٹ کا کامیاب انعقاد اور بہترین میزبانی کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے سافٹ امیج کی بحالی میں کردار ادا کیا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport