کرکٹ

امام الحق کے چچا انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے چچا انتقال کر گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنے چچا کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے چچا انتصار الحق لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!