بس ایک دن کی بات ہے کالیا تیرا انجام کیا ہوگا.
عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ
کالیا جو صوبے میں کھیلوں کے “راؤ انوار” کے نام سے مشہور ہے وہ ہمیشہ سلیکشن کے زریعے کھیلوں کی ایسوسی ایشنوں کے عہدیداروں کا انتخاب کرتا راؤ انوار نے سلیکشن کی پالیسی کو دہراتے ہوئے حالیہ “بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن” کے عہدیداروں کے انتخاب کے لئے الیکشن کے بجائے سلیکشن کی راہ اختیار کی لیکن اسے اس غیر قانونی اقدام میں منہ کی کھانی پڑی کیونکہ غیر قانونی سلیکشن کا معزز عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے
سلیکشن کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا ایک دن بعد بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جعلی سلیکشن کے سلسلے میں بڑی سرپرائز ملنے جارہی ہے راؤ انوار اور اس کے حواریوں کے دن گنے جاچکے ہیں مجھے کامل یقین ہے کہ میرٹ اور شفافیت پر ہونے والے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انگوٹھا چھاپ عہدیداروں کے بجائے پڑھے لکھے عہدیداروں کا انتخاب حقیقی سپورٹس مینوں کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے صوبے میں کھیلوں کے فروغ میں مدد گار ثابت ہوگا ۔ کالیا صرف ایک دن انتظار کر تیرا بستر گول ہونے کے قریب ہے اور تو نے گوالمنڈی چوک کوئٹہ میں کاروبار شروع کرنا ہوگا آج رات نیند پوری کرنے کی کوشش کرنا۔