ڈاور گلیڈی ایٹر221 کے جواب می 169 پر ڈھیر۔ جہانزیب سلطان 112 رنز بناکر اور 2 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔
محمد طحہ کی نصف سینچری 56 رنز اور 3 وکٹیں رائیگاں۔ فاسٹ بولر مصطفی کا عمدہ اسپیل 5 کھلاڑیوں شکار کیا،
کراچی: (سپورٹس رپورٹر) کراچی کے باصلاحیت کرکٹر جہانزیب سلطان کی شاندار سینچری 112 رنز اور وکٹوں جبکہ فاسٹ بولر مصطفی ناصر عمدہ بولنگ 5 وکٹوں کی بدولت دھڑا ڈبنگ نے ڈاور گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے میں 52 سے شکست دے کر کھتری پریمیٸر لیگ فلڈ لاٸیٹ ٹی۔20 سیزن2. 2023 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ۔
مہمان خصوصی رحمان کڈی نے اعزازی مہمانوں فیاض، الدین ( فیصل آباد) عمران چوڑی اور شاہد تاو کے ہمراہ جہانزیب سلطان کو شاندار سینچری اور 2 وکٹوں پر ٹرافی اور الحمید گارمنٹ کی جانب مین آف دی کیش ایوارڈ 2 ہزار روہیۓ اور ساگر سویئٹ کی جانب سے گفٹ ہیمپر دھڑا دبنگ کے آ نر ایوب ساگرکی جانب سے 10 ہزار روپیٸے دیئے گئے
اور کی جانب سے مصطفی ناصر کو 5 وکٹ لینے پر 5ہزار روپیے کیش انعام دیا جبکہ ڈاور گلیڈی کے آ نر فیاض ٹھٹوی کی جا ب سے محمد طحہ کو وکٹ لینے پر 500 روپیئے دیئے گئے
اس موقع پر ٹورنامنٹ سیکریٹری صادق کھتری و دیگر بھی موجود تھے۔اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کی برقی قمقموں کی روشنی میں کھلے گئے ایونٹ کے 7 ویں میچ میں ہفتہ کی شب تماشائیوں بہت بڑی تعداد اور دونوں فرنچائز ٹیموں کے سپورٹرز کی موجوگی میں دھڑا دھڑا دبنگ کے کپتان شاہد ساگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اورز میں 6 وکٹوں کے نصصان پر کے پی ایل سیزن2 کا ریکارڈ اسکور 221 رنز اسکور نورڈ پر آویزاں کیا۔
کراچی کے باصلاحیت نوجوان اوپنر جہانزیب سلطان نے انتہاٸ شاندار اور جارحانہ اسٹروکس کھیلے اور 112 رنز کی شاندار اور ایونٹ کی مجموعی طورپر دوسری اور اپنی پہلی سینچری میں 55 گیندوں کا سامنا کیا اور 10 خوبصورت چوکے 6 بلندوبالا چھکے بھی شامل تھے محمد فاروق نے بھی عمدہ بیٹنگ اور 29 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی بدولت 41 رنز اسکور کیئے۔حننان خان نے 28 رنز میں 2 چھکے۔ اور ایک چوکا لگایا۔
اور مجمد طحہ نے 3 کھلاڑیوں کو شکار کیا۔جوابی بیٹنگ میں 222 رنز کے پہاڑ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ٹاور گلیڈی ایڑی کی4 ۔17 اورز میں 169 رنز پر ڈھیر ہوگئ۔ فرسٹ کلاس کرکٹر آل راونڈر محمد طحہ نے 56 جارحانہ باری میں 35 گیندوں کا سامنا کیا اور 5 بلند و بالا چھکے اور 2 چوکے بھی لگائے۔ عمیر پیر جی 21 رنز ۔
مصطفی ناصر 22 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین واپسی کا پروانہ تھمایا۔ حننان خان اور جہانزیب سلطان نے 2؛2 وکٹیں حاصل کیں۔ مزکورہ میچ کو امپاٸرز رشید خان اور عبدلستار نے سپر واٸز کیا جبکہ آفیشل اسکور کی زمداردی طلحہ علوی نے نبھاٸ۔ آج ہفتہ 28 اگست کو
سو بیجا سولجرز کا مقابلہ بھیڈا ٹائیگرز سے 10 بجے شب ہوگا۔ ایونٹ کے تمام میچیز کھتری پریمیر لیگ فیس بک پیج اور یوٹوب چینل پر براہ راست دکھاٸیں جارہے ہیں۔