انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔

پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں او ر انگلینڈ کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

سری لنکاکیخلاف سیریز کے بعد انگلینڈ کے بیٹرز کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں سے 9 ویں نمبر پر اور بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد 12 ویں سے 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

رینکنگ میں سری لنکا کے کمنڈو مینڈس 6درجے ترقی کے بعد 19 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن ایشون کا پہلا نمبر ہے۔

بولرز کی رینکنگ میں پاکستان کیشاہین شاہ آفریدی ایک درجیترقی کے بعد ٹاپ 10 میں آگئے ہیں۔ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport