دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد

 

دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد

لاہور، 07 اکتوبر 24: راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔

دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کی اختتامی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے مہمان خصوصی کا گالف کلب میں استقبال کیا۔ مہمان خصوصی نے جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کھیل کے اعلیٰ معیار کی تعریف کی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف نے اسپانسرز، کلب کی انتظامیہ اور میڈیا کے مسلسل تعاون کو بھی سراہا۔

بعد ازاں مہمان خصوصی نے تمام کیٹیگریز کے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تین روزہ اس ایونٹ کا انعقاد 4 سے 6 اکتوبر 24 کو ہوا۔ ملک بھر سے 200 سے ذائد گالفرز نے مرد، خواتین اور سینئر ایمیچرز کیٹگریز میں حصہ لیا۔

اختتامی تقریب میں اسپانسرز اور ملک بھر سے گالفرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d